shia prayer times شیعہ اذان ٹائم

9.4 5

v2 di Zawar Reza Hussain Alhussaini

download shia prayer times شیعہ اذان ٹائم APK download shia prayer times شیعہ اذان ٹائم APK

Su شیعہ اذان ٹائم

پہلی شیعہ مسلم اذان ٹائم موبائل ایپ
یہ ایپ خاص کر پاکستان کہ لئے بنائی گئی ہے، پر آپ ایسے دنیا کے کسی بھی شہر میں استعمال کر سکتے ہیں۔
دوسرے ممالک اور پاکستان میں استعمال کا طریقہ
پاکستان کے 40 سے زائد شہر ایپ کی سیٹنگ میں موجود ہیں ان کو سیٹنگ سے انتخاب کیا جاسکتا ہے،
پر جو دوسرے ممالک میں ہیں یا پاکستاں کے کسی ایسے شہر یا گائوں میں ہیں جو ایپ میں موجود نہ ہو تو گوگل سے اپنے شہر یا گائوں کا latitude longitude کوڈ نکال کر ایپ کی سیٹنگ میں جاکر اس کوڈ کو لگانے سے اپ اپنے شھر کی شیعہ اذان اپنے موبائل پر سن سکے گے۔
اگر آپکو latitude longitude کے بارے میں نہیں معلوم یا آپ گوگل سے خود نہیں نکال سکتے تو اپنے شہر یا گائوں کا نام ہمیں اس نمبر 17863733655+ واٹساپ کریں ہم آپکو کوڈ اور سیٹنگ کا طریقہ کار بھیج دیں گے۔
0017863733655

Aggiornamento شیعہ اذان ٹائم 2

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
ہمیں اپنے مفید مشورے اور اپنی راء ضرور دیں
Leggi di Più
Caratteristiche شیعہ اذان ٹائم
Maggiori Informazioni

Nome Pacchetto:

com.shia.namaz

Data Aggiornamento:

Ultima Versione:

2

Aggiornamento Necessario:

Invia l'ultima versione

Requisiti:

Android 3.0+