پہلی شیعہ مسلم اذان ٹائم موبائل ایپ یہ ایپ خاص کر پاکستان کہ لئے بنائی گئی ہے، پر آپ ایسے دنیا کے کسی بھی شہر میں استعمال کر سکتے ہیں۔ دوسرے ممالک اور پاکستان میں استعمال کا طریقہ پاکستان کے 40 سے زائد شہر ایپ کی سیٹنگ میں موجود ہیں ان کو سیٹنگ سے انتخاب کیا جاسکتا ہے، پر جو دوسرے ممالک میں ہیں یا پاکستاں کے کسی ایسے شہر یا گائوں میں ہیں جو ایپ میں موجود نہ ہو تو گوگل سے اپنے شہر یا گائوں کا latitude longitude کوڈ نکال کر ایپ کی سیٹنگ میں جاکر اس کوڈ کو لگانے سے اپ اپنے شھر کی شیعہ اذان اپنے موبائل پر سن سکے گے۔ اگر آپکو latitude longitude کے بارے میں نہیں معلوم یا آپ گوگل سے خود نہیں نکال سکتے تو اپنے شہر یا گائوں کا نام ہمیں اس نمبر 17863733655+ واٹساپ کریں ہم آپکو کوڈ اور سیٹنگ کا طریقہ کار بھیج دیں گے۔ 0017863733655
Atualização de شیعہ اذان ٹائم 2
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ ہمیں اپنے مفید مشورے اور اپنی راء ضرور دیں
APKFab.com e o link para download deste app são 100% seguros. Todos os links para download de apps listados em APKFab.com são da Google Play Store ou enviados por usuários. Para o app da Google Play Store, APKFab.com não o modificará de nenhuma forma. Para o app enviado pelos usuários, APKFab.com verificará a segurança da assinatura do APK antes de lançá-lo em nosso site.