Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل

10.0 49

v3 di حاشر پروڈکشنشز

download Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل APK download Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل APK
Scarica tramite l'APP APKFab
Installazione veloce e sicura • Senza Regione

Su حصن المسلم اردو

ادعیہ ماثورہ کے بارے میں عصر حاضر میں لکھی ہوئی ایک چھوٹی سی کتاب: حصن المسلم کو بہت شہرت حاصل ہے۔ حافظ زبیر علی زئی نے اس کتاب میں مذکورہ دعوات و احادیث کی تحقیق کرکے ہر روایت پر صحیح, حسن یا ضغیف وغیرہ کا حکم لگا دیا ہے تاکہ اس کتاب سے استفادہ کرنے والے قارئین کرام صحیح وحسن روایات پر عمل کریں اور ضعیف و مردود روایات کو چھوڑ دیں۔ فضائل اعمال ہوں یا احکام و عقائد وغیرہ ، راجح تحقیق یہی ہے کہ ضعیف روایات پر عمل جائز نہیں اور
امام شافعی رحمہ اللہ نے بہت خوب فرمایا:. لہذا اگر صحیح حدیث ہوتو مجھے بتادینا ..... تاکہ میں اس پر عمل کروں, بشرطیکہ حدیث صحیح ہو (مناقب الشافعی للاما ابن ابی حاتم Õ 70 وسندہ صحیح)
حصن المسلم مع تحقیق آپ کے ہاتھوں میں ہے اور صحیح العقیدہ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں کو بھی۔یار
جزاکم اللہ خیرا

Aggiornamento حصن المسلم اردو 3

* کچھ غلطیوں کی اصلاح کی گئی ہے
Leggi di Più
Caratteristiche حصن المسلم اردو
Versioni Precedenti Altro
Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل
Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل 3 APK
January 28, 2020 4.63 MB

Requires Android: Android 4.0+

Screen DPI: 160-640dpi

SHA1: 785ab25ffcda10d5bcdffe24f9c6c6c06ca8b79d

Size: 4.63 MB

What's New:

* کچھ غلطیوں کی اصلاح کی گئی ہے
Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل
Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل 1.1 XAPK APKs
October 7, 2019 4.66 MB

Requires Android: Android 4.0+

Screen DPI: 120-640dpi

SHA1: 993fbb0f8f561b04eb41f109c018b6ed298420ae

Size: 4.66 MB

What's New:

* یوزر انٹرفیس میں کچھ تبدیلیاں۔
* کچھ نئی چیزیں ڈالی گئیں ہیں
* کچھ مسائل کو حل کیا گیا ہے
Maggiori Informazioni

Nome Pacchetto:

com.HisnulMuslimUrdu

Data Aggiornamento:

Ultima Versione:

3

Aggiornamento Necessario:

Invia l'ultima versione

Disponibile su:

Google Play

Requisiti:

Android 4.0+