Imam Ali a.s امام علی ع

10.0 2

v1.4 por Zawar Reza Hussain Alhussaini

Baixar Imam Ali a.s امام علی ع APK Baixar Imam Ali a.s امام علی ع APK
Baixar através do Aplicativo APKFab
Instalação Segura e Rápida • Sem Restrições de Região

Sobre Imam Ali (a.s)

سیرت امیر المومنین علیہ السلام نجات بشریت اردو موبائل ایپ میں خوش آمدید
یہ ایپ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے بنائی گئی ہے۔
یہ ایپ چار حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ ولادت سے لیکر جنگ نہروان تک امیر المومنین علیہ السلام کے حالات زندگی پر محیط ہے۔
دوسرا حصہ جنگ نہروان سے لیکر امیر المومنین علیہ السلام کی شہادت تک کے حالات پر مشتمل ہے۔
تیسرا حصہ امیر المومنین علیہ السلام کے مرقد اطہر کے بارے میں ہیں۔
چوتھا حصہ نہج البلاغہ اور نجف اشرف کی تاریخ اور مقامات مقدسہ کے بیان میں ہے۔
ایپ کا سارا مواد امام علی علیہ السلام کے حرم مطہر کی آفیشل ویب سائٹ سے لیا گیا ہے۔
اس ایپ کے ڈولپر: زوار رضا حسین الحسینی ہیں۔
جبکہ علمی نظارت مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی نے کی ہے۔
ایپ میں اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا جامع تعارف موجود ہے۔
ایپ میں فونٹ کو چھوٹا بڑا کرنے کی سہولت موجود ہے۔
موضوعات اور متن میں سرچ کی سہولت موجود ہے۔
کسی بھی موضوع میں موجود تمام متن کو کاپی یا سوشل میڈیا کے ہر نیٹورک پر شیئر کیا جا سکتا ہے۔
ہم سے رابطہ: اس آپشن سے آپ ہم سے رابطہ کر کے اپنی آراء اور تجاویز سے آگاھ کر سکتے ہیں اور دعائیہ کلمات سے ہماری حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں۔
المہدی سینٹر
0243877163
نسیم عباس منتظری مرکزی جنرل سیکریٹری اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان
+923334797955
+923063692569

Atualização de Imam Ali (a.s) 1.4

-Completely Offline
Android 9 supported
Leia Mais
Recursos de Imam Ali (a.s)
Versões Antigas Mais
Imam Ali a.s امام علی ع
Imam Ali a.s امام علی ع 1.4 APK
December 4, 2019 1.02 MB

Requires Android: Android 4.0+

Screen DPI: 120-320dpi

SHA1: 411c736312859fe1a050067a6cc131ea8897286f

Size: 1.02 MB

What's New:

-Completely Offline
Android 9 supported
Mais Informações

Nome do Pacote:

pk.imamali.asghriya

Data de Atualização:

Última Versão:

1.4

Solicite Atualização:

Enviar última versão

Requisitos:

Android 4.0+