تفسیروں میں اسرائیلی روایات

1.0

v4 по Maktaba Tul Ishaat

Скачать تفسیروں میں اسرائیلی روایات XAPK Скачать تفسیروں میں اسرائیلی روایات XAPK

О تفسیروں میں اسرائیلی روایات

اس کتاب میں کتب تفاسیرمیں مذکور اسرائیلی روایات واقعات کی نشاندی کی ہے ااو یہ کتاب ہر عالم وطالب علم کی ضرورت ہے۔
اس کتاب میں کتب تفاسیرمیں مذکور اسرائیلی روایات واقعات کی نشاندی کی ہے ااو یہ کتاب ہر عالم وطالب علم کی ضرورت ہے۔تمام حمد و ستائش اس رب کیلئے ہے، جس نے کائنات کو وجود بخشا اور صلوۃ وسلام ہو، اس عظیم ہستی پر ، جسے کائنات انسانی کیلئے رحمت بنا کر بھیجا گیا۔ اللہ رب العزت نے قرآن کریم کو انسان کے لیے سرچشمہ ہدایت بنا کر نازل فرمایا ہے، قیامت تک اس سے ہدایت کے زمرے پھوٹتے ہی رہیں گے ، ارباب علم و دانش اس میں غوطہ زنی کر کے قیمتی موتی نکالتے ہی رہیں گے لیکن اس کے باوجود نہ تو اس کی گہرائی ختم ہوگی اور Ведо قدیم وجدید ہر دور میں اہل علم وتحقیق نے مختلف جہات سے قرآن کریم کی خدمات سرانجام دی ہیں ، اب تک عربی ، اردو، فارسی اور انگلش میں سینکڑوں تفاسیرلکھی جا چکی ہیں ، ان تفاسیر میں سے بعض تفاسیر میں چند غیر ضروری واقعات و تفصیلات مذکور ہیں، جن کی تفسیر قرآن محتاج نہیں ، اور نہ ہی ان کی اسناد قابل اعتبار ہیں، بلکہ وہ تمام اسرائیلی روایات ہیں، اس سلسلہ میں ایک ایسی کتاب کی ضرورت تھی ، جس میں ایسے واقعات کی نشاندہی کی گئی ہو ، چنانچہ مولانا نظام الدین اسیر ادر وی کی کتاب "تفسیروں میں اسرائیلی روایات "اس ضرورت کو پورا کر رہی ہے ، لیکن عنوانات اورتفصیلی فہرست نہ ہونے کی سے استفادہ کسی قدر مشکل تھا ، الحمد للہ بندہ نے اس کتاب کی تجدید کی ہے، چنانچہ :
1) تمام کتاب پر عنوانات لگائے ۔
2) آیات ، احادیث اور تاریخی واقعات کی تخریج کی ہے۔اصل مراجع کی مدد سے عربی عبارات کی اغلاط)
3) مکمل تفصیلی فہرست بنائی ہے۔
4) آیات احادیث اور عربی عبارات پر اعراب لگائے ہیں۔
5) مشکل الفاظ کے معانی درج کئے ہیں ۔
تخریج کی معاون کتب کے مطابع کی تفصیل کتاب کے آخر میں درج کر دی ہے،تا کہ اہل تحقیق کے لیے مراجعت میں آسانی ہو۔اللہ رب العزت سے استدعا ہے کہ وہ اس حقیرسی کوشش کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازے اور اسے مؤلف ئے لئے میرے اساتذہ کے لئے ، میرےوالدین ئے لئے اور میرے لیے ذریعہ نجات بنائے۔آمی Chy رے لیے ذریعہ نجات بنائے۔آمین
محمد طفیل اٹکی
جامعہ رحمانیہ، اسلام آباد
19 ноября 2011 г.
14 ذی الحجہ 1432 ھ
تجدید و نظر ثانی
30 ноября 2013 г.
Читать далее
Особенности تفسیروں میں اسرائیلی روایات
Предыдущие Версии Больше
تفسیروں میں اسرائیلی روایات
تفسیروں میں اسرائیلی روایات 4 XAPK APKs
January 30, 2025 31.68 MB
Variant
Arch
Version
DPI
x86
Android 5.0+
160-640dpi
arm64-v8a
Android 5.0+
160-640dpi
تفسیروں میں اسرائیلی روایات
تفسیروں میں اسرائیلی روایات 3.0 APK
November 9, 2023 18.79 MB

Requires Android: Android 4.4+

Architecture: arm64-v8a

Screen DPI: 160-640dpi

SHA1: d6dcb14e9f62d528f01c3b8171a3cf7f597e4e56

Size: 18.79 MB

تفسیروں میں اسرائیلی روایات
تفسیروں میں اسرائیلی روایات 3.0 XAPK APKs
December 26, 2023 21.78 MB
Variant
Arch
Version
DPI
armeabi-v7a
Android 4.4+
160-640dpi
arm64-v8a
Android 4.4+
160-640dpi
arm64-v8a
Android 4.4+
160-640dpi
تفسیروں میں اسرائیلی روایات
تفسیروں میں اسرائیلی روایات 2.0 APK
July 27, 2023 18.31 MB

Requires Android: Android 4.1+

Architecture: arm64-v8a

Screen DPI: 160-640dpi

SHA1: ce49a44cc2225dbf4dd55be8dbc4b03e8ead0fc7

Size: 18.31 MB

Больше Информации

Дата обновления:

Последняя Версия:

4

Требуется обновление:

Отправить последнюю версию

Доступно на:

Google Play

Требования:

Android 5.0+