✔️سوال پوچھنا ایک فن ہے. مشہور مقولہ ہے کہ ’’جو سوال نہیں کرتا وہ کچھ علم حاصل نہیں کرتا ۔‘‘ دوسری طرف سے اسلام، علم و تعلیم کا دین ہے۔ جس نے علم حاصل کرنے کو ایک اہم بنیادی وظیفہ اور دینی فریضہ قرار دیا ہے۔ قرآن مجید کی پہلی وحی پڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے کے حوالے سے تھی، اور خود قرآن مجید میں کتنے ہی سوالات بیان کرتے ہوئے ان کے جوابات بیان کئے ہیں۔ جن سے جہاں سوال کی اہمیت واضح ہوتی ہے وہاں اسلام کی جامعیت کا بھی پتا چلتا ہے۔ ********************************* ✔️ بہرحال سوال کی اسی اہمیت اور دینی تعلیمات کو عام کرنے اور بچوں اور نوجوانوں کو ذہن نشین کرنے اور مفید معلومات کو فکر میں بٹھلانے کے لئے المجتبیٰ فائونڈیشن کی جانب سے یہ اپلیکیشن بنائی گئی ہے. ********************************* ✔️ یہ ایپ فارسی میں چھپے کتابچہ شیعہ معلومات سے بنائی گئی ہے جس کا ترجمہ مولانا محمد علی جواد نے کیا ہے۔ ********************************* ✔️ جس میں دین کے مختلف پہلوؤں کے متعلق سوالات کو شامل کیا گیا ہے، کوشش کی گئی ہے کہ سوالات دلچسپ، معلوماتی عام الفہم اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھتے ہوں تاکہ چھوٹے، بڑے، مرد اور عورت سب کے لئے مفید ہوں۔ ********************************* ✔️اس ایپ کی اہم خصوصیات کچھ اس طرح ہیں: 🔸1۔ اہم دینی معلومات کو سوال و جواب کی دلچسپ صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ 🔸2۔ کوشش کی گئی ہے کہ یہ اپلیکیشن بچے، جوان، بزرگ، مرد و خواتین کے لئے مفید ہو۔ 🔸3۔ علم و عمل کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے دونوں کے متعلق سوالات شامل کئے گئے ہیں۔ 🔸4۔ سوال اور جواب کو بلکل واضح اور روشن کرنے کیلئے مختلف رنگوں کا استعمال کیا گیا ہے۔ 🔸5۔ مخاطبین کی توجہ جلب کرنے اور بوریت سے بچنے کیلئے سوالات اور جوابات کو مختصر اور مفید بنایا گیا ہے۔ 🔸6۔ معلومات کو عام کرنے اور دوسروں تک پہنچانے کیلئے شیئر اور کاپی کی سہولت کو شامل کیا گیا ہے۔ 🔸7۔ اپلیکیشن کو مزید بہتر بنانے کے لئے رائے دینے کا آپشن شامل کیا گیا ہے۔ 🔸8۔ہماری دوسری اپلیکیشنز سے آشنائی کے لئے تمام ایپلیکیشنز کی لنکوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ ********************************* Shia Knowledge Shia Malomat Shia Muslims شیعہ نالیج شیعہ معلومات شیعہ مسلمان اردو پاکستان انڈیا
Actualización de Shia Knowledge 1.0.3
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ اپنی قیمتی رائے اور مفید مشورے ضرور دیں
APKFab.com y el enlace de descarga de esta aplicación son 100% seguros. Todos los enlaces de descarga de aplicaciones que aparecen en APKFab.com son de Google Play Store o enviados por los usuarios. Para la aplicación desde Google Play Store, APKFab.com no lo modificará de ninguna manera. Para la aplicación enviada por los usuarios, APKFab.com verificará la seguridad de la firma de APK antes de publicarla en nuestro sitio web.