Jamia Banuri Town

9.5 134

v3.0.1 von Banuri

Jamia Banuri Town XAPK Herunterladen Jamia Banuri Town XAPK Herunterladen
Bei APKFab herunterladen
Sicher & Schnell installieren • Regionfrei

Über جامعہ بنوری

جامعہ بنوری (Paketname: banuri.edu.pk) wird von Banuri entwickelt und die neueste Version von Jamia Banuri Town 3.0.1 wurde am 7. August 2023 aktualisiert. Jamia Banuri Town liegt in der Kategorie von Lernen. Sie können alle Apps von dem Entwickler der Jamia Banuri Town durchsuchen und 130 alternative Apps zu Jamia Banuri Town auf Android finden. Derzeit ist diese APP kostenlos. Diese App kann auf Android 4.4+ auf APKFab oder Google Play heruntergeladen werden. Alle APK/XAPK Dateien auf APKFab.com sind original und 100% sicher, schnell herunterzuladen.
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ
حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف
حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات.
تعارف
جامعہ کا نظم, اس کے شعبہ جات, جامعہ کی شاخیں, نظام تعلیم, نصاب تعلیم اور دیگر چیزوں کی معلومات.
مقالات
جامعہ کے رسالہ ماہنامہ بینات میں شائع ہونے والے مختلف علمی و تحقیقی مضامین.
مسنون دعاء
اوراد ووظائف, مسنون دعائیں اور معمولات یومیہ.
اوقات نماز
یومیہ نماز کے اوقات جس میں پوری دنیا کے کسی بھی ملک اور شہر کا وقت منتخب کرکے نماز کے اوقات دیکھے جاسکتے ہیں.
ماہنامہ بینات
جامعہ سے شائع ہونے والا ماہنامہ رسالہ, اس ایپ میں آپ ہر نئے شائع ہونے والے شمارے کا پیغام, اس کی پی ڈی ایف فائل اس میں موجود مضامین ان کو شیئر کرنے کا اختیار اور ہر سال میں شایع ہونے والے شماروں کا جائزہ دیکھ سکتے ہیں .
شرعی مسائل
صارفین کی سہولت کا سب سے اہم شعبہ جس میں آپ اس ایپ کے ذریعے سے شرعی مسائل کی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ایپ میں آپ کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ آپ اپنا سوال ہمیں ایپ سے ہی ارسال کرسکتے ہیں اسی طرح بعض اوقات سوال تحقیق طلب ہونے کی صورت میں جواب میں تاخیر ہوتی ہے ایپ میں آپ کو یہ سہولت حاصل ہوگی کہ آپ کو اس سوال پر اب تک کیا کا م ہوا ہے وہ نظر آرہا ہوگا اور جب جواب مل جائیگا تو وہ آپ کے ڈیش بورڈ میں ظاہر ہوجائے گا اسی طرح اگر آپ لاگ ان ہیں تو آپ کسی بھی سوال کو بک مارک کرسکتے ہیں اور ترتیبات میں جاکر نیا سوال اور نیا شمارہ پبلش ہونے کی نوٹیفیکشن موبائل پر حاصل کرسکت ہیں.
کتابیں
 عوام کی رہنمائی کے لیے چند منتخب اور مستند کتابوں کا ذخیرہ.
اسلامی نام
بچوں کے منتخب اسلامی ناموں میں راہنمائی کے لیے ایک سعی, انشاء اللہ اس پر کام جاری ہے جس میں منتخب اسماء کا بہتریں ذخیرہ دستیاب ہوگا.
برائے سرپرست
اگر آپ جامعہ میں زیر تعلیم کسی بھی طالب علم کے والد یا سرپرست ہیں تو ایپ میں آپ کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ آپ طالب علم کی جامعہ کی کمپیوٹر آئی ڈی اور طالب علم کے والد اور سرپرست کے شناختی کارڈ نمبر درج کر کے لاگ ان کریں اور طالب علم کے کوائف, اس کی حاضری کی نوعیت, جامعہ میں اس طالب علم نے جتنے امتحانات دیے ہیں ان کے نتائج, طالب علم کی شکایات اور اس کی تعریفات کی تمام تفصیل دیکھ سکتے ہیں.
نوٹ: یہ سہولت صرف طالب علموں کے لیے ہے جو سن 1433 ھ یا اس کے بعد سے جامعہ میں زیر تعلیم ہیں کیونکہ اس سے پہلے کہ طلباء کا ریکارڈ ابھی موجودہ نظام کا حصہ نہیں بن سکا ہے.
رابطہ
جامعہ کے بارے میں کوئی معلومات حاصل کرنی ہو یا آپ حضرات کی کوئی رائے ہو ایپ میں مزید بہتری کے لیے تو اس رابطہ کے لنک کو استعمال کریں انشاء اللہ جلد آپ کو جواب دینے کی کوشش کی جائیگی.

جامعہ بنوری 3.0.1 Update

Added latest version support.
Mehr lesen
جامعہ بنوری Besonderheiten
Frühere Versionen Mehr
Jamia Banuri Town
Jamia Banuri Town 3.0.1 XAPK APKs
9. August 2023 21.11 MB
Variant
Arch
Version
DPI
arm64-v8a
Android 4.4+
160-640dpi
armeabi-v7a
Android 4.4+
160-640dpi
armeabi-v7a
Android 4.4+
160-640dpi
arm64-v8a
Android 4.4+
160-640dpi
Jamia Banuri Town
Jamia Banuri Town 3.0 APK
31. Oktober 2019 5.17 MB

Requires Android: Android 4.4+

Screen DPI: 160-640dpi

SHA1: 89cc2541b5dbbc33b2ec12fba33bab3c88cd1445

Size: 5.17 MB

What's New:

Minor bug fixed.
Jamia Banuri Town
Jamia Banuri Town 2.3 APK
9. September 2018 14.11 MB

Requires Android: Android 4.3+

Screen DPI: 160-640dpi

SHA1: f09a22162e6196bf356bb8bd77f5fe06024868c9

Size: 14.11 MB

What's New:

Notification error fixing.
Jamia Banuri Town
Jamia Banuri Town 2.0 APK
7. Mai 2018 14.09 MB

Requires Android: Android 4.3+

Screen DPI: nodpi

SHA1: 246efe18c4231369bc20ec8db09226ae3dcff63f

Size: 14.09 MB

What's New:

Fixed Google Login
Mehr Information

Paketnamen:

banuri.edu.pk

Verfügbar bei:

Lernen Apps

Aktualisierungsdatum:

Letzte Version:

3.0.1

Erwerben:

Google Play

Anforderungen:

Android 4.4+